كتاب" اسلام و آزادی" اٹلی میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے
16:09 - February 19, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1746070
ادبی گروپ: آيت اللہ " محمد تقی مصباح يزدی" كی كتاب " اسلام و آزادی" اٹلی كے دارالحكومت میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے یہ كتاب اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ اور امام مہدی(عج) انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب۹۶صفحات پر مشتمل ہے، اس كا اطالوی زبان میں ترجمہ " بار بارا لاتانزی" نے كيا ہے اور عرفان پبلشرز نے اسے شائع كيا ہے۔
365338