بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی " وام" نے كہا ہے كہ اس نمائش میں اسلامی تمدن كی ميراث كو غزنويوں كی حكومت اور ہندوستان و افغانستان میں غزنويوں كی حكومت كے زمانہ سے عام لوگوں كے لیے دكھايا گيا ہے۔ نمائش كے آثار میں ہندوستان تزيينیں اشياء خنجر اور تلوار یں جنہیں قيمتی جواہرات سے آراستہ كيا گيا ہے اور اس طرح مغلیہ دور كے دوسرے آثار بھی شامل ہیں۔ اس نمائش كے آثار كو بعد میں روس كے عظيم ميوزيم "آرميتارہ" میں منتقل كر ديا جائے گا۔ اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں كويت كے وزير اطلاعات و نشريات " صباح خالد الصباح" نے خصوصی شركت كی ہے۔
367087