بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ كرغزستان كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ كرغزستان میں قرآن سنٹروں كی اچھی اور مفيد تعليم كے باعث ايك سو افراد اس ملك میں قرآنی اور دينی علوم كی تعليم حاصل كرنے آئے ہیں۔ مختلف قرآن سنٹر میں جوان تحصيل علم میں مصروف ہیں اور رپورٹ دی ہے كہ ان قرآنی طالب علموں كی اوسطاً عمر ۱۶ سے ۳۰ سالوں كے درميان ھے جو تحصيلی سال كے دوران صرف چند بار اپنے وطن كو جاتے ہیں۔ كہا جا رہا ہے كہ كرغزستان كے ائمہ مساجد اور علماء كی بيشتر تعداد انہی قرآن سنٹروں سے فارغ التحصيل افراد كی ہے۔
367258