بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق شہيد" عمادمغنیہ" كی پہلی برسی كی مناسبت سے ان كا بہت بڑا پورٹریٹ شہر بعلبك میں نصب كيا گيا ہے۔ یہ پورٹریٹ تقريباً ۵ میٹر لمبا ہے جسے حزب اللہ كے شعبہ نشريات كے كاركنوں نے تيار كيا ہے۔
367792