قطر میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

قطر میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

14:03 - February 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1748581
بين الاقوامی گروپ: ۲۳ فروری ۲۰۰۹ء كو قطر میں " شيخ جاسم بن محمد آل ثانی" نامی حفظ قرآن كےمقابلوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے قطر كے روزنامہ " الشرق'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كے پہلے مرحلے میں ۱۶۰۰ افراد شركت كر رہے ہیں۔ ان مقابلوں كےانعقاد كا مقصد جوانوں میں حفظ قرآن كی رغبت پيدا كرنا اور جوان نسل میں قرآن سےالفت ايجاد كرنا ہے۔ ان مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے كو ۶۰ ہزار اور دوسرے نمبر پر آنے والے كو ۴۸ ہزار اور تيسرے نمبر پر آنے والے كو ۳۶ ہزار قطری ريال انعام كے طور پر دیے جائیں گے۔
367626
نظرات بینندگان
captcha