بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۲ فروری ۲۰۰۹ء كو آيت اللہ نوری ہمدانی نے قم كے ادارہ اوقاف كےانچارج اور ادارہ اوقاف كے زير اہتمام منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں شركاء سے ملاقات میں كہا كہ جو لوگ قرآن مجيد كی قرائت كرتے ہیں انہیں چاہیے كہ وہ قرآن مجيد كے معانی پر بھی توجہ كریں ۔ آيت اللہ نوری ہمدانی نے كہا كہ قرآن مجيد اور روايات میں قرآن مجيد كی تلاوت اور قرآن مجيد كے معانی میں تدبر كرنےپر تاكيد كی گئی ہے۔
368021