بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپور ٹ كے مطابق " نسيج" ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ امريكی گروہوں نے حكومت حماس كی طرف سے اوباما كو خط لكھنے كی ترديد كے بعد ايك باقاعدہ خط حماس رہنماوں كو لكھا ہے اور ان سے رسمی جواب كا مطالبہ كيا ہے ۔ گزشتہ ہفتے امريكی ڈيمو كریٹ سنیٹر جان كيری غزہ كی پٹی كا دورہ كيا اور اپنے اس سفر كے دوران حكومت حماس كی وزير خارجہ كے مشير احمد يوسف نے حماس رہنماوں سے مشورہ كے بغير حماس كی طرف سے ايك خط جان كيری كے ذريعہ اوباما كو ارسال كيا ليكن اسماعيل ہانیہ كی حكومت نے ايسے خط كی تكذيب كی ہے۔
367785