IQNA

16:33 - March 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1750117
بين الاقوامی گروپ: ۲۵ فروری ۲۰۰۹ء كو قطر كے وزير اوقاف و مذہبی امور " احمد بن عبداللہ المروی" نے " شيخ جاسم بن محمد آل ثانی" نامی حفظ قرآن كے مقابلوں كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " محيط" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ سال كی نسبت ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كی تعداد میں ۱۰ فيصد اضافہ ہوا ہے اور ان مقابلوں میں ۱۷۱۶ افراد شركت كر رہے ہیں۔
369892
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: