المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كے مدرسہ شہيده بنت الہدی كی ثقافتی اور تربيتی معاون صديقہ صديق نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ قرآن و حديث كے عالمی مقابلوں كے لیے وسيع نشر و اشاعت كی گئی ہے اور كہا گيا ہے كہ قرآنی معارف كےعظيم مقام كو ملحوظ خاطر ركھتے ہوئے ان مقابلوں كو خاصی اہميت حاصل ہے اور ان مقابلوں میں ۶۵ ممالك كے طلباء شركت كر رہے ہیں اور ان مقابلوں كے ذريعہ قرآن كو جمہوريت سے بھی نكالا جا سكتا ہے اور وہ لوگ جو شيعہ حضرات پر قرآن سے دوری كا الزام لگاتے ہیں ان كے لیے بھی یہ مقابلے بہترين جواب قرار پائے گے۔
370177