بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الشرق" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں قطر كے سركاری اور پرائيویٹ اسكولوں كے ۱۶۳۱۷ طلباء اور طالبات شركت كر رہی ہیں اور ان مقابلوں میں اعلی نمبروں میں كامياب ہونے والے طلباء اور طالبات كو قيمتی انعامات بھی دیے جائیں گے۔
370119