سعودی عرب میں بچوں كےلیے مخصوص قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں بچوں كےلیے مخصوص قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:59 - March 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1751617
بين الاقوامی گروپ: ۲۷ مارچ ۲۰۰۹ء كو سعودی عرب كے شہر جدہ میں بچوں سے مخصوص "اميرسلطان بن سلمان" نامی حفظ قرآن كے مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ چار روزہ مقابلے خليج فارس كونسل كےتعاون سے حفظ اور تجويد قرآن كےموضوع پر منعقد ہوں گے۔
371778
نظرات بینندگان
captcha