بوسنيا میں شہيد ہونے والے تين ايرانی شہداء كو خراج تحسين

IQNA

بوسنيا میں شہيد ہونے والے تين ايرانی شہداء كو خراج تحسين

16:48 - March 09, 2009
خبر کا کوڈ: 1753919
آرٹ گروپ: بوسنيا ہرزگوينا میں شہيد ہونے والے افراد كو فلم فسٹيول میں خراج تحسين پيش كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس فسٹيول میں محمد حسين نواب، بہنام نيكنام اور رسول حيدری تينوں شہداء كو خراج تحسين پيش كيا گيا جو سرزمين بوسنيا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔ بوسنيا اور ايران دوستی انجمن نے اس تقريب میں فسٹيول كے انچارج كی خدمات كو بھی سراہا ہے جنہوں نے تقريب كا بہترين انداز میں انعقاد كيا ہے۔ اس تقريب میں بوسنيا كی ثقافتی شخصيات نے بھی شركت كی ۔فلموں كا یہ تيسرا عالمی فسٹيول ہے جسے اس غرض سے منعقد كيا گياہے۔
373162
نظرات بینندگان
captcha