بين الاقوامی گروپ: چين میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر نے عيد ميلاد النبی (ص) كے موقع پر ايك عظيم جشن كا اہتمام كيا ہے جس میں چين میں مقيم ايرانی باشندے شريك ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس جشن میں چين میں مقيم ايرانيوں كی بڑی تعداد شريك ہو گی اور عيد ميلاد النبی (ص) كی رات ايرانی سفارت میں جشن كا اہتمام كيا جائےگا۔ اس جشن میں پيغمبر اكرم (ص) كےاخلاقی اور سماجی شمائل اور صفات پر تبادلہ خيال كيا جائےگا۔
372435