بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق بينكاك میں" چاران پات" نامی مركز قرآن تھائی لينڈ كےشيعوں كا قديم ترين قرآنی ادارہ ہے۔ یہ مركز قرآن ، قرآن مجيد اور احكام اسلامی كی تعليم كے علاوہ حاجتمند گھرانوں كی مالی امداد بھی كرتا ہے۔ رسول اعظم انسٹیٹيوٹ كے سربراہ حجت الاسلام " حسن عسكری" اس قرآنی نمائش میں خطاب كریں گے۔
377129