سومالیہ میں اسلامی قوانين كا نفاذ

IQNA

سومالیہ میں اسلامی قوانين كا نفاذ

16:47 - March 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1756627
بين الاقوامی گروپ: سومالیہ حكومت نے اس ملك میں اسلامی شريعت كے نفاذ سے رضايت كا اظہار كر دياہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " AFP" فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی نے كہا ہے كہ سومالیہ كےوزير اطلاعات فرحان علی محمود نے كہاہے كہ حكومتی كابينہ كے وزراء نے شريعت اسلامی كے بارے میں تفصيلی تبادلہ خيال كيا ہے اور بالاخر وہ متفقہ طور پر اس نتيجہ پر پہنچے ہیں كہ اس ملك میں شريعت اسلامی كا نفاذ ہونا چاہیے۔ انھوں نے كہا كہ حكومت ۳۶ وزراء میں سے ۲۰وزراء ووٹنگ میں شركت كی اور سومالیہ كے قوانين كے تحت جو قانون بھی كابينہ كے اراكين كی طرف سے تصويب ہو جائے وہ لازم الاجرا كابينہ كےايك سنیٹر وزير شيخ شريف احمد نے مذكورہ قانون پر رضايت كا اظہار كرتےہوئے كہا كہ ہم گزشتہ ماہ سے اس قانون كو تصويب كروانے كے لیے جدوجہد كر رہے تھے تاكہ اس ملك میں داخلی جنگ كا خاتمہ كيا جا سكے۔
376471
نظرات بینندگان
captcha