قرآنی سرگرميوں گروپ: ۱۳مارچ ۲۰۰۹ء كو گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ اور " آكرا" يونيورسٹی نے باہمی تعاون سے اس ملك میں قرآنی مقابلے منعقد كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں گھانا كی رياستوں سے ۳۰ ممتاز قراء نے شركت كی۔ یہ مقابلے حفظ اور قرائت قرآن كے موضوع پر منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پہلی مرتبہ خواتين نے بھی شركت كی اور قرائت قرآن میں نماياں رہیں۔
378202