Oic كے سربراہ كا غزہ كا دورہ

IQNA

Oic كے سربراہ كا غزہ كا دورہ

17:40 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757114
بين الاقوامی گروپ: oic كےسربراہ " اكمل الدين احسان اوغلو" گزشتہ روز اسرائيلی حملے كے نتيجے میں نقصانات كا جائزہ لينے كے لیے غزہ پہنچے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " world Bulletin" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب احسان اوغلو غزہ پر اسرائيل كے ۲۲ روزہ حملوں كے نتيجے میں نقصانات كا جائزہ لينے اور علاقے كی تعمير نو كے سلسلے میں حماس كےرہنماوں سے گفتگو كرنے غزہ پہنچے ہیں انھوں نے خبرنگاروں كو انٹرويو ديتے ہوئے قومی وحدت كے لیے فلسطين كے مختلف گروہوں نے آپس كے مذاكرات پر خوشی كا اظہار كيا۔
378412

نظرات بینندگان
captcha