الجزائر میں دسویں قرآنی ہفتے كا آغاز

IQNA

الجزائر میں دسویں قرآنی ہفتے كا آغاز

14:46 - March 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1757461
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ۱۷مارچ ۲۰۰۹ء كو الجزائر كے شہر " دارالامام" میں دسویں قرآنی ہفتے كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Elmoudjahid" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ہفتہ قرآنی میں مذہبی اور ثقافتی پروگرام الجزائر كے صدر " عبدالعزيز " بوتفليقھ كے ايماء پر الجزائر كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی كوششوں سےمنعقد ہوئے۔ اس ہفتہ قرآنی میں ثقافتی سرگرميوں كے علاوہ خطاطی اور قرآنی علوم پر نمائش گاہیں لگائی گئی ہیں۔
379051

نظرات بینندگان
captcha