بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الوطن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مجلہ ماہانہ ہے اور اس میں اسلامی مسائل اور ڈنمارك میں مقيم مسلمانوں كے آداب و رسوم جيسے موضوعات پر قارئين كے لیے قلم اٹھايا جائے گا۔ اس كےعلاوہ اس مجلے كا ايك حصہ مقالات، اسلامی تحقيقات اور ڈنمارك كی مسلمان شخصيات سےانٹرويوز پر مشتمل ہو گا۔
379127