ہالينڈ میں اسلامی تحقيقاتی مركز قائم كيا جائے گا

IQNA

ہالينڈ میں اسلامی تحقيقاتی مركز قائم كيا جائے گا

12:21 - March 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1758646
بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كے وزير تعليم نے خبر دی ہے كہ اس ملك میں اسلامی تحقيقاتی مركز كی تاسيس كے لیے ۵/۲ ملين يورو مختص كیے جائیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " bulletins-electroniques" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مركز اسلامی موضوعات پر استدلالی اور تحقيقاتی ابحاث كے لیے تاسيس كيا جائے گا۔ ياد رہے كہ ہالينڈ كی "لیڈ" يونيورسٹی ابتدائی تين سالوں میں اس تحقيقاتی مركز كے اخراجات برداشت كرے گی۔
380822
نظرات بینندگان
captcha