بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"كی رپورٹ كے مطابق اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی میں دارالقرآن كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين " عزيز صابر" نے كہا كہ یہ اقدام جوانوں اور نوجوانوں میں قرآنی علوم كی ترويج كی خاطر كيا گيا تھا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ رواں سال میں بھی قرآنی علوم كی ترويج كے لیے ہمارے پروگرام جاری رہیں گے اور اميد ہے كہ اس سال پہلے سے زيادہ جوان نسل میں قرآنی علوم میں دلچسپی ديكھنے میں آئے گی۔
380904