شہر كوہدشت كی مساجد كو دو ہزار جلد كتابوں كی فراہمی

IQNA

شہر كوہدشت كی مساجد كو دو ہزار جلد كتابوں كی فراہمی

12:19 - March 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1759206
ثقافت وآرٹ گروپ: كوہدشت كی شہری اور دیہی آبادی كی مساجد میں دو ہزار جلد سے زائد مذہبی كتابیں تقسيم كی گئیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كوہدشت كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " گراوند" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كتابیں كوہدشت كی مساجد كی لائبريريوں اور اس علاقے میں تبليغ پر مامور علماء كرام كو دی گئیں ہیں۔ انھوں نے كہا كہ دیہی آبادی كی جن مساجد میں ثقافتی اور مذہبی پروگرام ہوتے ہیں انھیں یہ كتابیں خصوصی طور پردی گئی ہیں۔
381404
نظرات بینندگان
captcha