راولپنڈی میں كتاب " ختم نبوت" كی تقريب رونمائی

IQNA

راولپنڈی میں كتاب " ختم نبوت" كی تقريب رونمائی

13:31 - April 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1759996
ثقافت و آرٹ گروپ: پاكستان كے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ میں كتاب" ختم نبوت" كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كتاب ختم نبوت كے مؤلف" محمد عمر رياض عباسی" نے كہا ہے كہ اس كتاب كو تاليف كرنے كا مقصد پيغمبر اسلام (ص) كی شان میں گستاخيوں كا مقابلہ ہے۔ اس تقريب سے خطاب كرتے ہوئے پاكستان كے نامہ نگار "مرتضی پويا" نے گمراہ فرقہ " قاديانی" كی تاريخ بيان كی۔ برصغير میں یہ فرقہ ايران میں بہائيت اور سعودی عرب میں وہابيت كے ساتھ ساتھ وجود میں آيا اور برطانیہ نے ان فرقوں كی داغ بيل ڈالی تھی۔
382511
نظرات بینندگان
captcha