بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " maliweb" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مركز مسجد اور ايك دينی مدرسے پر مشتمل ہے اور مركز كی بلڈنگ كی تعمير میں جديد طرز تعمير كا خاص خيال ركھا گيا ہے۔ اس اسلامی ثقافتی مركز كی افتتاحی تقريب میں مالی كی اسلامی اور سماجی شخصيات نے شركت كی۔
382532