مالی میں اسلامی ثقافتی مركز كا افتتاح

IQNA

مالی میں اسلامی ثقافتی مركز كا افتتاح

11:09 - April 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1760374
بين الاقوامی گروپ: مالی كے شہر " Banancoro" میں حمد اللہ ثقافتی مركز كی كوششوں سے اسلامی ثقافتی مركز كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " maliweb" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مركز مسجد اور ايك دينی مدرسے پر مشتمل ہے اور مركز كی بلڈنگ كی تعمير میں جديد طرز تعمير كا خاص خيال ركھا گيا ہے۔ اس اسلامی ثقافتی مركز كی افتتاحی تقريب میں مالی كی اسلامی اور سماجی شخصيات نے شركت كی۔
382532
نظرات بینندگان
captcha