بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں گيمبيا كے مسلمانوں كے حالات اور ان كے اسلامی مراكز كو تفصيل كے ساتھ ذكر كيا گيا ہے۔ اس كے علاوہ اس كتاب میں گيمبيا میں اسلام كے ورود كی تاريخ بيان كی گئی ہے۔ اور مسلمانوں كی مساجد اور علمی مراكز كی تصاوير دی گئی ہیں۔ یہ كتاب ۲۶۸ صفحات پر مشتمل ہے اور شہر لوازكا میں شائع ہوئی ہے۔
384282