اٹلی كے مسلمانوں نے زلزلہ میں ہلاك ہونے والوں كے لیے دعائیہ تقاريب كا انعقاد كيا ہے

IQNA

اٹلی كے مسلمانوں نے زلزلہ میں ہلاك ہونے والوں كے لیے دعائیہ تقاريب كا انعقاد كيا ہے

12:28 - April 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1763030
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز۱۰ اپريل ۲۰۰۹ء كو اٹلی كے مسلمانوں نے مساجد میں زلزلہ میں ہلاك ہونے والوں كے لیے دعائیں كیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اٹلی كے خبررساں ادارے " AKI"كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ دعا كی یہ تقاريب روم میں مركزی مسجد كے پيش نماز " عبداللہ ردوان" كی درخواست پر منعقد كی گئیں۔ ردوان نے اٹلی كے مسلمانوں سے اپيل بھی كی كہ وہ زلزلہ زدگان كی ہر ممكن امداد كریں۔ ياد رہے كہ گزشتہ سوموار كواٹلی میں زلزلہ آيا تھا جس میں ۲۷۸ افراد ہلاك اور ۲۸ ہزار افراد زخمی اور بے گھر ہوگئے تھے۔
385652

نظرات بینندگان
captcha