بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق الزہراء يونيورسٹی كے شعبہ ثقافتی اموركے باہمی تعاون سے اس يونيورسٹی میں قرآن كريم كے مختلف موضوعات منجملہ ترجمہ ، تفسير، حفظ موضوعی میں تحريری امتحانات كا انعقاد كيا ہے۔ یہ امتحان بروز بدھ ۱۵ اپريل ۲۰۰۹ء كو دوبجے ليا جائے گا۔
386171