زمبابوے كے ٹی وی سے " مريم مقدس" فلم نشركی جا رہی ہے

IQNA

زمبابوے كے ٹی وی سے " مريم مقدس" فلم نشركی جا رہی ہے

14:26 - April 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1764314
فنی گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارے میں ايرانی قونصل خانے كی كوششوں سے زمبابوے كے ٹی وی سے مريم مقدس فلم دو قسطوں میں نشر كی جا رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حرارے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے ايرانی سينما فلم " مريم مقدس" عيسائيوں كی عيد كی مناسبت سے زمبابوے كے ٹی وی سے نشر كی جا رہی ہے یہ فلم دو قسطوں میں نشر كی جا رہی ہے۔ اس كی پہلی قسط ۱۰ اپريل كو نشر كی گئی جبكہ دوسری قسط آج نشر كی جا رہی ہے۔ ياد رہے كہ اس فلم میں زيرنويس انگريزی ترجمے كی سہولت بھی موجود ہے۔
386637

نظرات بینندگان
captcha