زمبابوے میں اسلامی كالج كا افتتاح

IQNA

زمبابوے میں اسلامی كالج كا افتتاح

12:38 - April 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1765316
قرآنی سرگرمياں گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارہ میں انجمن حضرت زہرا (س) كی كوششوں سے اسلامی كالج كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں اس كالج كی تاسيس كا مقصد مذہب شيعہ كی ترويج ہے۔ یہ كالج زمبابوے كی وزارت تعليم كی طرف سے رجسٹرڈ ہے ۔ اس وقت مسلمان اور مسيحی طلباء اس كالج میں تعليم حاصل كر رہے ہیں۔ اس كالج میں اسلامی مضامين كے طرز تعليم سے مسيحی طلباء متاثر ہوئے ہیں اور ان میں اسلامی علوم كی تعليم حاصل كرنے كا رجحان پيدا ہوا ہے۔
388420

نظرات بینندگان
captcha