ٹاؤن میں رہائش پذير یہوديوں كا مسجد الاقصی میں داخلہ

IQNA

ٹاؤن میں رہائش پذير یہوديوں كا مسجد الاقصی میں داخلہ

15:07 - April 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1765448
بين الاقوامی گروپ: ۱۳اپريل ۲۰۰۹ء كو ٹاؤن میں رہائش پذير یہودی اسرائيل افواج كے ساتھ مسجد الاقصی كے احاطہ میں داخل ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسرائيلی افواج نے مسجد الاقصی میں داخل ہوتے وقت مسجدالاقصی میں ايك نماز پڑھتے مسلمان كو گرفتار كر كے نامعلوم مقام كی طرف منتقل كرديا۔ قدس كےامور میں فلسطينی وزير اعظم كے مشير " حاتم عبدالقادر" نے چند روز پہلے كہا تھا كہ اسرائيلی افواج یہوديوں كی عيد كے بہانے مسجد الاقصی پر حملہ كرنے والی ہے۔
388106
نظرات بینندگان
captcha