ہندوستان میں علوم قرآنی اكیڈمی كی تاسيس

IQNA

14:34 - April 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1768011

ہندوستان میں علوم قرآنی اكیڈمی كی تاسيس

قرآنی سرگرمياں گروپ: ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے نيودہلی میں علوم قرآن اكیڈمی قائم كی جائےگی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "كريم نجفی" نے دارالعلوم " ديوبند"كے قرآن فاؤنڈيشن كے سرپرست كے ساتھ ملاقات كے دوران كہا كہ ايران كا كلچر سنٹر ہندوستان میں عنقريب علوم قرآن اكیڈمی قائم كرے گا جس میں ہندوستان كے قرآنی مراكز كے نامور اساتذہ سے استفادہ كيا جائے گا۔
392269
نظرات بینندگان
captcha