بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " APS" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سينگال كے وزير تعليم " Moustapha Sourang " مصطفی سورنگ" نے خبر دی ہے كہ یہ اسلامی يونيورسٹی شہر " Diamniadio" میں سعودی عرب كے سرمایے سے تعمير كی جائے گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ سعودی عرب كی وزارت مذہبی امور كے مالی تعاون سے سينگال میں ايك اسلامی تحقيقاتی مركز بھی تعمير كيا جا رہا ہے۔
393551