جدہ میں اوقاف و مذہبی امور كے وزراء كا اجلاس

IQNA

جدہ میں اوقاف و مذہبی امور كے وزراء كا اجلاس

12:55 - April 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1769920
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۲۳ اور ۲۴ مئی كو جدہ میں اسلامی ممالك كے وزراء اوقاف و مذہبی امور كا آٹھواں بين الاقوامی اجلاس منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے كويت كے خبررساں ادارے" KUNA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں ۶۲ ممالك كے وزراء اوقاف و مذہبی امور شركت كریں گے۔ سعودی عرب كے وزير اوقاف و مذہبی امور نے اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد اسلام اور مسلمانوں كی خدمت قرار ديا ہے۔ ياد رہے كہ اسلامی ممالك كے وزراء اوقاف و مذہبی امور كے پہلے چار اجلاس سعودی عرب میں جبكہ بقیہ تين اجلاس دوسرے اسلامی ممالك میں منعقد ہوئے ہیں۔
394026

نظرات بینندگان
captcha