بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" نے امارات كے اخبار " الخليج" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كے ناظم امور" ابراہيم محمد بوملحۃ" نے يكم مئی ۲۰۰۹ء كو ايك پريس كانفرنس میں كہا ہے كہ ترتيل قرآن كے موضوع پر دبئی میں ايك مقابلہ منعقد ہوگا۔ انہوں نے كہا كہ یہ مقابلہ پانچ دن تك جاری رہے گا۔
397902