تربت حيدریہ كے ادارہ اسلامی تبليغات كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " محمد رضا رحمانی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ " كوثر " نامی یہ قرآنی مقابلہ حفظ اور قرائت قرآن كے موضوعات پہ منعقد ہو گا۔ انہوں نے كہا كہ اس مقابلے میں تقريباً ۵۰۰ مڈل كلاسوں كی طالبات شركت كریں گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس مقابلے میں شركت كرنے والوں كو قرائت قرآن كے موضوعات پر سیڈيز دی جائیں گی تاكہ وہ قرائت اور حفظ قرآن مجيد سے بہتر انداز میں آشنا ہو سكیں۔ رحمانی نے ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں میں قرآنی ثقافت كا فروغ قرار ديا ہے۔
397844