تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كا افتتاح

IQNA

تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كا افتتاح

13:29 - May 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1773229
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كا افتتاح ۵مئی ۲۰۰۹ء كو ايرانی صدر محمود احمدی نژاد كی موجودگی میں مصلائے امام خمينی (رح) میں ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ۷۵ ممالك سے ۱۴۰۰ غير ملكی پبلشرز شركت كریں گے جبكہ ۱۸۴۵ ايرانی پبلشرز بھی اس نمائش میں شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ كتابوں كی اس بين الاقوامی نمائش میں ملكی اور غير ملكی پبلشرز ۳۵۷ موضوعات پرمشتمل كتابیں اس نمائش میں ركھیں گے۔
398723

نظرات بینندگان
captcha