تھائی لينڈ میں حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تھائی لينڈ میں حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

14:07 - May 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1773834
قرآنی سرگرمياں گروپ: رواں ماہ كی ۷ اور ۸ تاريخ كو تھائی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك میں حفظ قرآن كے مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ا يكنا'' كی رپورٹ كے مطابق یہ دو روزہ حفظ قرآن كے مقابلے بنكاك كے اسلامی كالج میں منعقد ہوں گے اور ان مقابلوں میں شركت كے لئے عمر كی كوئی قيد نہیں ہے۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے حافظ قرآن سعودی عرب كے شہر مكہ مكرمہ میں منعقد ہونے والے حفظ قرآن كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كر سكیں گے۔
396870
نظرات بینندگان
captcha