اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: ايران كی بحری افواج كے عہديداروں كی بيگمات كے لئے شيراز میں ناظرہ اور قرائت قرآن كے موضوع پر تربيت معلم كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كورس فارسی كے ادارہ اسلامی تبليغات كے دارالقرآن كے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے۔
400972