سعودی عرب میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز

IQNA

سعودی عرب میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز

12:44 - May 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1776353
بين الاقوامی گروپ: آج سعودی عرب كے صوبہ " طائف" میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز ہوا ان كلاسوں كا اہتمام حفظ قرآن كی خيریہ انجمن نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كے سركاری خبررساں ادارے " واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی كلاسیں اس انجمن كے اہم ترين قرآنی پروگراموں میں شمار ہوتی ہیں۔ ۶ ہفتے جاری رہنے والی ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد سعودی عرب كے شہريوں میں قرآن مجيد كی تعليم كو عام كرنا ہے۔
401988

نظرات بینندگان
captcha