كتاب" وحدت اسلامی" كی اشاعت

IQNA

كتاب" وحدت اسلامی" كی اشاعت

12:50 - May 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1776360
ثقافت و آرٹ گروپ: حجت الاسلام والمسلمين " غلام رضا بھرامی" كی كتاب " وحدت اسلامی" شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ كتاب تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں موجود ہے۔ یہ كتاب اسلام كی نظر میں وحدت كی ضرورت كے موضوع پر رقم كی گئی ہے۔
401912
نظرات بینندگان
captcha