كتاب " فاطمہ، فاطمہ ہے" كی فرانسوی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " فاطمہ، فاطمہ ہے" كی فرانسوی زبان میں اشاعت

13:25 - May 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1776923
ثقافت و آرٹ گروپ: "علی شريعتی" كی كتاب "فاطمہ ، فاطمہ ہے" پيرس میں فرانسوی زبان میں زيورطبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پيغمبراسلام (ص) كی لخت جگر حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے پيرس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ كتاب شائع ہوئی ہے۔ اس كے علاوہ پيرس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ہر ماہ بنيادی اسلامی معلومات پر مشتمل پاكٹ سائيز كتاب شائع ہوئی ہے۔
403211
نظرات بینندگان
captcha