بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارسنجان میں قرآنی سرگرميوں میں مصروف حجت الاسلام والمسلمين " ابراہيم قاسمی نژاد" نے كہا كہ قرآن مجيد كتاب ہدايت اور لوگوں كو تاريكيوں اور گمراہيوں سے نجات دينے والی كتاب ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد ہر ميدان میں انسان كی بہترين رہنمائی كرتا ہے۔ انہوں نے كہا كہ تلاوت قرآن اور قرآن مجيد پرعمل ہمارے سماج كا حصہ بننا چاہیے۔
403198