تركی میں انٹرنیٹ پر قرآن مجيد كی تعليم دی جائے گی

IQNA

تركی میں انٹرنیٹ پر قرآن مجيد كی تعليم دی جائے گی

14:28 - May 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1777453
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے ادارہ امور ديانت نے انٹرنیٹ كے ذريعے قرآن مجيد كی تعليم دينے كا جديد پروگرام شروع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے تركی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كا ادارہ امور ديانت انٹرنیٹ پر قرآن مجيد كی تدريس كی سہولت ميسر كر رہا ہے۔ اس كے علاوہ یہ ادارہ ۲۰۰۹ء سے ۲۰۱۳ء تك اپنے جديد پروگرام میں جديد ٹيكنالوجی سے استفادہ كرتے ہوئے انٹرنیٹ پر مفيد مذہبی معلومات بھی فراہم كرے گا۔
403722
نظرات بینندگان
captcha