۳ كلومیٹر لمبے كاغذ پرقرآن مجيد كی كتابت

IQNA

۳ كلومیٹر لمبے كاغذ پرقرآن مجيد كی كتابت

11:24 - May 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1777846
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے شہر حيدر آباد كے ہائير سيكنڈری سكول كی ايك طالبہ نے ۹۹۹فٹ (تقريباً ۳ كلومیٹر) لمبے كاغذ پر قرآن مجيد كی كتابت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ "Time of India" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ہندوستانی لڑكی نے اس سال ۲۳ مارچ كو قرآن مجيد كی اس كتابت كا آغاز كيا ہے۔ وہ چاہتی ہے كہ اس كتابت كے ذريعے اپنا نام گينزبك آف ورلڈ ريكارڈ میں درج كرائے۔ ياد رہے كہ حيدر آباد ہندوستان كا چھٹا بڑا شہر ہے جس كی آبادی ۶/۷ ملين ہے اور اس شہر میں مسلمانوں كی اكثريت ہے۔
404138
نظرات بینندگان
captcha