سری لنكا میں دينی رہنماؤں كا اجلاس

IQNA

سری لنكا میں دينی رہنماؤں كا اجلاس

11:08 - May 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1780808
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز سری لنكا كے شہر " منار" میں دينی رہنماؤں كا ايك اجلاس منعقد ہوا جس كا اہتمام انجمن اديان نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " Daily Mirror" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں سری لنكا كے بودائی، مسلم اور مسيحی دينی رہنماؤں نے شركت كی۔ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد ان خدمات كا جائزہ لينا ہے جن كے ذريعے مذہبی رہنما معاشرے كی ثقافتی ترقی میں اہم كردار ادا كر سكتے ہیں۔
407945
نظرات بینندگان
captcha