ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تركی میں ان كی تصاوير اور كتابوں كی نمائش منعقد كی جائے گی.
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں امام خمينی (رح) كی بعض كتابیں اور ان كی يادگار تصاوير ركھی جائیں گی۔یہ نمائش ايران كلچرل سنٹر كے تعليمی مركز میں منعقد ہو گی۔