تركی میں امام خمينی (رح) كی كتابوں كی نمائش

IQNA

14:09 - May 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1783497

تركی میں امام خمينی (رح) كی كتابوں كی نمائش

ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تركی میں ان كی تصاوير اور كتابوں كی نمائش منعقد كی جائے گی.

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں امام خمينی (رح) كی بعض كتابیں اور ان كی يادگار تصاوير ركھی جائیں گی۔یہ نمائش ايران كلچرل سنٹر كے تعليمی مركز میں منعقد ہو گی۔

410846
نظرات بینندگان
captcha