تركی میں دينی كتابوں كی مفت تقسيم

IQNA

تركی میں دينی كتابوں كی مفت تقسيم

14:15 - May 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1783508
بين الاقوامی گروپ: تركی كی " Diniurunler .com" سائٹ، اسلامی ثقافت كی ترويج كے لئے قرآنی تعليم كی كتاب اور۲ عدد سیڈيز لوگوں میں مفت تقسيم كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ سائٹ نے جديد ترين روش كے مطابق قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كتاب شائع كی ہےاور لوگوں میں مفت تقسيم كر رہی ہے۔
410904
نظرات بینندگان
captcha