ملائيشيا میں امام خمينی (رح) كی برسی كا اہتمام

IQNA

12:11 - May 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1783919

ملائيشيا میں امام خمينی (رح) كی برسی كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۴ جون ۲۰۰۹ء كو ملائيشيا كی "يو پی ام" اور " يو ام" يونيورسٹيز میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے متعدد تقاريب منعقد كی جائیں گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان تقاريب میں مذكورہ يونيورسٹيز كے طلباء اور پرفيسرز شركت كریں گے۔ اس كے علاوہ ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالامپور میں بھی امام خمينی (رح) كی برسی كے حوالے سے ايك خصوصی تقريب منعقد كی جائے گی جس میں ملائيشيا كی يونيورسٹيوں كے فارغ التحصيل طلباء اور لوگ بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
411575

نظرات بینندگان
captcha